پاکستان سُنی تحریک کی ملک بھر میں تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم ریلیاں ۔ تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے۔ مقریرین کا خطاب
(Dated: 04-01-2014)
...............................................................................................
میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جلوسوں کو حکومت ہر طرح سے مکمل سیکورٹی فراہم کرے ۔ سُنی تحریک
(Dated: 03-01-2014)

سال2014 کو پاکستان سُنی تحریک تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طور پر منائے گی

پاکستان سُنی تحریک 4 جنوری کوغازی ممتاز حُسین قادری کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے عظیم الشان ریلی لیاقات باغ تا اڈیالہ جیل ، راولپنڈی تک دن ایک بجے نکالی گی۔
(Dated: 24-12-2013)

پاکستان سُنی تحریک کا بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے اور پاکستانی پرچم کو جلانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

معیشیت کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات ضروری ہیں ۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، مہنگائی کےبڑھنے کا عندیہ دے رہا ہے۔
سربراہ پاکستان سُنی تحریک جناب محمد ثروت اعجاز قادری
(Dated: 27-09-2013)

عوام متاثرین زلزلہ کی امداد کیلے بھر پور کردار ادا کریں ۔ اس ناگہانی آفت پر پوری قوم غمزدہ ہے ۔ سربراہ پاکستان سُنی تحریک جناب محمد ثروت اعجاز قادری
(Dated: 26-09-2013)

پاک فوج سے اظہار یکجہتی پاکستان سُنی تحریک کا ملک گیر یوم دعا خصوصی ریلیاں نکالی گئی اور پاک فوج کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
پاکستان سُنی تحریک راولپنڈی
(Dated: 23-09-2013)

حکومت اقلیتی عبادت گاہوں کومکمل سیکورٹی فراہم کرے دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے پشاور میں گرجا گھر پر حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

آپریشن پر اعتماد ہے ، کارکنوں کا عدالتوں میں تحفظ کریں گے ۔

(Dated: 22-09-2013)

مساجد اور مزارات پر حملے برداشت نہیں کریں گے ۔ صدر، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کراچی اور پشاور میں عبادت گاہوں پر حملے کا نوٹس لیں ۔

(Dated: 21-09-2013)

گواہوں کے تحفظ کا بل سندھ حکومت کا احسن اقدام ہے ۔

(Dated: 20-09-2013)

غریب بچوں کو تعلیم سے دور رکھنا ملک کیخلاف سازیش ہے ۔ عوامی مسائل حل نہ کیے تو عوامی انقلاب حکمرانوں کو بہالے جائے گا۔

(Dated: 19-09-2013)

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پرنظر رکھی جائے اور بیرونی فنڈنگ پربھی پابندی عائد کی جائے ۔ مسلم حکمران مغربی سازیشوں کو سمجھیں ۔

(Dated: 18-09-2013)

اپردیرمیں فوجی افسروں کی شہادت ملک پر حملہ ہے ۔ دہشت گرد ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں ۔ حکومت مذاکرات اور طالبان حملے کر رہےہیں ۔

(Dated: 17-09-2013)

کراچی سمیت ملک بھر میں بد امنی کا خاتمہ چاہتےہیں ۔ اگر معیشیت کو مضبوط بنانا ہے تو حکومت دباو میں آئے بغیر جرائم پیشہ قوتوں کیخلاف کاروائی جاری رکھے۔

(Dated: 13-09-2013)

کراچی میں امن دہشتگردوں اور ٹارگٹ کلرز کی موت ہے ۔ ثروت اعجاز قادری
(Dated: 12-09-2013)

مدارس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔ دہشتگردوں کو مزیدآزادی دینا ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے بلوچستان حکومت مدرسہ غوثیہ پر حملے کا ںوٹس لے۔

(Dated: 11-09-2013)

سیاسی قوتیں ملک کے مفاد میں محاز آرائی ترک کر دیں ۔

(Dated: 10-09-2013)

ملک کیخلاف سازش میں قادیانیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

(Dated: 09-09-2013)

دہشتگردی کا مقابلہ 1965 کے جذبےسے کرنا ہوگا ، ملک کی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سُنی تحریک کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ ثروت اعجاز قادری
(Dated: 07-09-2013)

پاکستان سُنی تحریک آج یوم دفاع منائے گی، مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔
(Dated: 06-09-2013)

وقت آگیا ہے کہ حکومت قیام امن کیلئے کچھ کر دکھائے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے قیام امن کے مشن کو منزل تک پہنچائے۔ ثروت اعجاز قادری
(Dated: 05-09-2013)

شام میں طاقت کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی جارحیت کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کریں گے ۔ ثروت اعجاز قادری
(Dated: 03-09-2013)

کراچی میں کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سُنی تحریک کا ملک بھر میں پرزور احتجاج اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ۔ پاکستان سُنی تحریک کے زیر اہتمام 30 اگست بروز جمعہ دن تین بجے راولپنڈی پریس کلب ، لیاقت باغ کے سامنے احتجاج تمام کارکنان سے شرکت کی بھرپور اپیل۔ سُنی تحریک راولپنڈی
(Dated: 29-08-2013)

کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف 30 اگست کو جی ٹی ایس چوک سے پاکستان چوک تک احتجاجی ریلی، سُنی تحریک گجرات
(Dated: 28-08-2013)

کراچی سے امن دشمنوں کا راج ختم کرنا ہوگا۔ حکومت زُبانی دعوں سے کام چلانے کے بجائے مثبت پالیسی اپنائے۔

کارکنوں کا قتل، سُنی تحریک کی جانب سے تین روز کے سوگ کا اعلان ۔ سیکٹر انچارج جاوید قادری کے قتل پر شدید احتجاج اور قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کامُطالبہ

(Dated: 26-08-2013)

اقوام متحدہ اورپڑوسی ممالک بھارتی فائرنگ کا نوٹس لیں۔ بھارتی فائرنگ سے پاکستان آرمی کے کیپٹن سرفراز اور سپاہی یسین کی شہادت پر پوری قوم غمزدہ ہے پاکستان کو کمزور سمجھنے والے اپنا رویہ بدل لیں۔

(Dated: 23-08-2013)

پاکستان سُنی تحریک کی جانب سے تمام اہل وطن کوجشن آزادی مُبارک ہو۔
(Dated: 14-08-2013)

پاکستان سُنی تحریک کی جانب سے تمام اہل وطن کوعیدالفطر مُبارک ہو
(Dated:09-08-2013)

یوم تاسیس پاکستان سُنی تحریک
آج ہی کے دن 27 رمضان المبارک کوہمارے عظیم قائدشہید سلیم قادری نے اپنے رفقاء کے ہمراہ 1990 میں سُنی تحریک کی بُنیاد رکھی تھی۔ چلو آج اللہ تعالٰی کے سامنے سجدہ ریز ہو کر عہد کریں کہ جان تو جا سکتی ہے مگرقائد کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے قائدتیرا نیک مشن جاری رہے گا۔انشاء اللہ عزوجل
جئے سُنی تحریک ۔ سُنی تحریک زندہ آباد۔
پاکستان سُنی تحریک، اسلام آباد
(Dated: 06-08-2013)

پاکستان سُنی تحریک نواب شاہ میں معروف مذ ہبی اور سیاسی رہنمامولانا یعقوب قادری پر قاتلانہ حملے کے شدید مُزمت کرتی ہے اور حکومت سے پُرزور مطالبہ کرتی ہے مولانا یعقوب قادری شہید کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔
(Dated:03-08-2013)

روضہ بی بی زینب رضی اللہ عنہ ہماری عقیدتوں کامظھر ہے۔ مزارات کی حفاظت کیلئے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے۔ پاکستان سُنی تحریک ملک بھر میں اس ناپاک حرکت کیخلاف مظاہرے کرے گی اور ہم پاکستان حکومت سےمطالبہ کرتے ہیں کہ وزارت خارجہ اس افسوس ناک واقع پر احتجاج کرے۔ یہود وہنود کے ایجنٹ باطل سُن لیں مزارات کے تحفظ اور اسلام کی سلامتی کیلئے پاکستان سُنی تحریک کا ہر کارکن تن من دھن سب کچھ قربان کردے گا ۔ انشاءاللہ عزوجل۔
(Dated: 20-07-2013)

عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے ماہ اقدس میں اپنے عطیات پاکستان سُنی تحریک کی فلاحی تنظیم اہلسُنت خدمت فاونڈیشن کو دیں۔شُکریہ
(Dated: 15-07-2013)

پاکستان سُنی تحریک کی جانب سے تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان کابابرکت مہینہ مُبارک ہو
(Dated:10-07-2013)

اقوام متحدہ برما میں مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف اجلاس بُلائے اور سخت نوٹس لے سربراہ پاکستان سُنی تحریک ، جناب محمد ثروت اعجازقادری۔
(Dated:15-06-2013)

آج جمعہ کی نماز کے بعد سید وقار شاہ شہید کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ، شاہین چوک، گجرات پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
سُنی تحریک گجرات
(Dated: 07-06-2013)
..............................................................................................
پاکستان سُنی تحریک کراچی میں کارکنوں کی ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شدید مُزمت کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ قاتلوں کو جلد ازجلد گرفتار کیا جائے۔
(Dated: 03-06-2013)

اب تک چینل کے پروگرام کلین چیٹ میں جناب محمد ثروت اعجاز قادری صاحب، سربراہ پاکستان سُنی تحریک کا خصوصی انٹرویو آج رات گیارہ بجے نشر کیا جائے گا۔
(Dated: 22-05-2013)

سربراہ پاکستان سُنی تحریک جناب محمد ثروت اعجاز قادری نے پریس کانفرنس کے دوران کراچی کے حلقوں میں ہونے والی دھاندلی کی شدید مُزمت کی اور اس کی وجہ سے کراچی کے تمام حلقوں سے دستبرادری (بائیکاٹ) کا اعلان کر دیا ہے۔
(Dated: 11-05-2013)

اسلامی نظام کا ہے فیضان، تعلیم، عدل اور امن و امان۔
اگر آپ چاہتے ہیں کے ہمارے ملک میں مثبت تبدیلی آئے، دہشتگردی سے آزادی، مہنگائی سے آزادی، غُربت کے خاتمے اور عوام کی فلاح کیلئے ،اپنے حقوق اور پاکستان کاتحفظ یقینی بنانےکیلئے اا مئی ٢٠١٣ کو خود اور اپنے دوست احباب کوساتھ ملا کر پاکستان سُنی تحریک کے انتخابی نشان (ٹیبل لیمپ) پرمہر لگائیں۔
(Dated: 10-05-2013)
..............................................................................................
سربراہ پاکستان سُنی تحریک جناب محمد ثروت اعجاز قادری صاحب آج رات شام نو بجے ہیرآبادچوک، میرپورخاص (سندھ) میں جلسہ عام سے ٹیلیفونک خطاب کریں گے۔
(Dated: 08-05-2013)
..............................................................................................
پاکستان سُنی تحریک کے زیر اہتمام صوبائی اسمبلی پنجاب کے حلقہ پی پی ١٠ کے نامزداُمیدوار ملک عبدالروف صاحب کی قیادت میں عظیم الشان آزاد پاکستان ریلی، مرکزی الیکشن آفس، مسریال روڈ، راولپنڈی سے مورخہ ٩ مئی ٢٠١٣ ، بروز جمعرات شام چار بجے نکالی جا رہی ہے ، جس میں حلقہ کے عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
(Dated: 08-05-2013)
..............................................................................................
سربراہ پاکستان سُنی تحریک جناب محمد ثروت اعجاز قادری کا تحریک انصا ف کے چیرمین عمران خان کے زخمی ہونے پر اظہار تشویش اور اُن کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا۔
(Dated: 07-05-2013)
..............................................................................................
سربراہ پاکستان سُنی تحریک جناب محمد ثروت اعجاز قادری صاحب کا پنجاب کا دورہ جاری، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، منچن آباد، ٹیکسلا اور راولپنڈی میں خطاب۔
(Dated: 07-05-2013)
..............................................................................................
علامہ خرم قادری شہید کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب لاہورکے سامنے پاکستان سُنی تحریک کا مظاہرہ
(Dated: 05-05-2013)
..............................................................................................
..............................................................................................
صوبائی اسمبلی سندھ کے حلقہ ١٠٠ کے سیکٹر انچارج شاہد قادری کی قیادت میں
ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد عوام نے شرکت کی اور ثابت کیا کہ
حلقہ ١٠٠ پاکستان سُنی تحریک کا قلعہ ہے۔
(Dated: 05-05-2013)
(Dated: 05-05-2013)
..............................................................................................
پاکستان سُنی تحریک راولپنڈی کینٹ کے زیر اہتمام آزاد پاکستان جلسہ مورخہ پانچ مئی ٢٠١٣ ،بروز اتوار شام پانچ بجے منعقد
کیا جارہا ہے جس میں خصوصی خطاب سربراہ پاکستان سُنی تحریک جناب محمد ثروت اعجاز قادری صاحب کا ہوگا تمام کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
(بمقام: مین چوہڑچوک،
نزد پیڑول پمپ، راولپنڈی)۔
(Dated: 04-05-2013)
..............................................................................................
For More News
(Click Here)